دس احکام

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - وہ اہم ترین دس احکام و ہدایات جن کی حضرت موسٰی نے بطور خاص تبلیغ کی تھی۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - وہ اہم ترین دس احکام و ہدایات جن کی حضرت موسٰی نے بطور خاص تبلیغ کی تھی۔